Research – Publications – Information for Nonprofits
خواتین اور بچیوں کے حقوق پر کام کرنے والی پاکستانی تنظیموں کی انتظامی صلاحیتوں میں بہتری کے لیے، بین الاقوامی ڈونر ادارے کی جانب سے تربیت اور رہنمائی کا نیا پروجیکٹ شروع ہونے والا ہے۔ جو تنظیمیں کم عمری کی شادی، خواتین کی سیاسی اور سماجی عمل میں شمولیت، قانونی رہنمائی اور معاونت، روزگار اور ہنر میں اضافے، تشدد میں کمی ، تولیدی صحت اور خواندگی جیسے موضوعات پر کام کررہی ہیں، وہ فوراً درخواست جمع کرائیں۔ آخری تاریخ ۱۹ جولائی ۲۰۱۹ ء ہے۔ مکمل معلومات کے لیے اپنے لاگ ان اکائونٹ کو استعمال کریں۔
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us