پاکستان میں موجود، ایک بین الاقوامی ترقیاتی ادارے کو خیبر پختونخوا میں فراہمی و نکاسی آب کے بڑے منصوبے کی تکمیل کے لیے مستند غیر سرکاری ترقیاتی تنظیموں سے پروپوزلز کی ضرورت ہے۔ منتخب تنظیم کو ساڑھے آٹھ کروڑ روپے تک فنڈنگ مل سکتی ہے۔ پروپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں چند دن باقی ہیں۔

You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us

پاکستانی جامعات کے لیے 6 کروڑ 60 لاکھ روپے تک فنڈنگ حاصل کرنے کا موقع ۔۔۔ ایک بین الاقوامی تحقیقی ادارے نے جنوبی ایشیا کی جامعات کے ساتھ مل کر سیاسی و سماجی موضوعات پر تحقیق کے لیے نئی گرانٹس کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستانی جامعات بھی حصہ لے سکتی ہیں۔۔۔۔ پروپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2021 ہے۔

You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us

خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت کے شعبے میں کام کرنے والی رجسٹرڈ تنظیموں، ہسپتالوں، تحقیقی مراکز اور دیگر اداروں کے لیے بین الاقوامی ڈونر نے 85 لاکھ روپے تک گرانٹ فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ اگلے مرحلے کے لیے آخری تاریخ قریب ہے۔ اپنا آن لائن پروپوزل جلد ہی جمع کرائیں۔

You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us

آٹھ ارب 45 کروڑ روپے تک گرانٹس حاصل کرنے کا موقع۔ پاکستانی ادارے پروپوزلز جمع کرائیں۔ ایک بین الاقوامی ترقیاتی ادارے کو پاکستان میں زراعت، زرعی مصنوعات، حیاتی تنوع، ماحولیاتی تحفظ، صاف اور سبز ٹیکنالوجیز، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، موسمیاتی اثرات سے محفوظ تعمیرات، توانائی کی بچت، قابل تجدید توانائی، سیر و سیاحت، ہوٹل انڈسٹری، پانی کی فراہمی اور نکاسی، شہروں میں پائیدار ترقی اور دیہاتوں میں بجلی کی محفوظ فراہمی کے لیے بڑے پروجیکٹ پروپوزلز کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں موجود مستند کاروباری ادارے، تحقیقی مراکز اور غیر سرکاری تنظیمیں گرانٹس کے لیے درخواستیں جمع کراسکتی ہیں۔

You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us

ایک بین الاقوامی ڈونر نے خواتین کے حقوق پر پروجیکٹس کے لیے 35 لاکھ روپے تک کی گرانٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی تمام رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیمیں اس گرانٹ کے لیے پروپوزل جمع کرانے کی اہل ہیں۔ پروپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 ستمبر 2021ء ہے

You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us