پاکستان میں موجود، ایک بین الاقوامی ترقیاتی ادارے کو خیبر پختونخوا میں فراہمی و نکاسی آب کے بڑے منصوبے کی تکمیل کے لیے مستند غیر سرکاری ترقیاتی تنظیموں سے پروپوزلز کی ضرورت ہے۔ منتخب تنظیم کو ساڑھے آٹھ کروڑ روپے تک فنڈنگ مل سکتی ہے۔ پروپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں چند دن باقی ہیں۔

You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us

پاکستان میں موجود ڈونر ادارے کی طرف سے چھوٹے پروجیکٹس کے لیے چالیس لاکھ روپے تک فنڈنگ کا اعلان۔ واٹر سپلائی اسکیم، کلینک، سلائی مرکز، ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، سڑک اور پُلوں کی تعمیر اور چھوٹے بجلی گھروں کے لیے فوراً پروپوزل جمع کرائیں

You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us