نوشہروفیروز، سندھ سے زینب کی بنائی ہوئی رلی اور کڑھائی خریدیں

نوشہروفیروز، سندھ کی نوجوان ہنرمند خاتون سیدہ زینب اپنے گھر میں روایتی سلائی کڑھائی اور رلی بنانے کا کام کررہی ہیں۔ آپ تصویروں سے ان کی محنت اور اپنے کام سے محبت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ زینب کی عمر بیس سال ہے اور وہ مڈل تک تعلیم یافتہ ہیں۔ پچھلے چار سال سے یہ ہنر استعمال کررہی ہیں اور اب ان کا ارادہ ہے کہ اس شعبے کو مزید جدید انداز میں آگے بڑھایا جائے۔ زینب اس سلسلے میں تیاریاں کررہی ہیں اور کاروبار کے نئے انداز بھی سیکھ رہی ہیں۔ خواب نگر سے زینب کو امید ہے کہ ان کی بنائی ہوئی اشیاء ساری دنیا میں لوگوں تک پہنچیں گی اور وہ اپنے کام کو نہایت مناسب معاوضے پر لوگوں تک پہنچاسکیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح میں اپنا روزگار بھی کمائوں گی اور اپنی ثقافت کو بھی دنیا میں متعارف کروں گی۔

اگر آپ کو ان اشیاء کی خریدار میں دلچسپی ہے تو آرڈر کریں۔ ہماری ٹیم آپ کو خریداری میں معاونت کرے گی۔ مزید رہنمائی کے لیے  ہمارے واٹس ایپ نمبر923155085253 یا ای میل

khwabnagar@pcdcpk.org

پر رابطہ کریں

Please note that the prices mentioned here are symbolic and do not represent the actual value of the product. To purchase, please message on WhatsApp +923155085253 or Email: khwabnagar@pcdcpk.org for further assistance.

Description