شکارپور سےشازیہ کی مہارت دیکھیں اور پروڈکٹس خریدیں

1.00

شکارپور کی نوجوان ہنرمند خاتون شازیہ کے دستکاری کے یہ نمونے خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ شازیہ اپنے گھر سے یہ اشیاء تیار کرتی ہیں اور آن لائن فروخت کے لیے خواب نگر آئی ہیں۔ ان کے ساتھ کاریگر خواتین کی بڑی تعداد ہے جو مل کر کام کرتی ہیں اور اپنے گھرانوں کی خوشحالی اور ترقی میں مدد کرتی ہیں۔ آپ بھی شازیہ اور ان کی ساتھی خواتین کے جذبے کو اگر سراہنا چاہیں تو خواب نگر سے ان کی بنائی ہوئی اشیاء خریدیں۔

اگر آپ کو ان اشیاء کی خریدار میں دلچسپی ہے تو آرڈر کریں۔ ہماری ٹیم آپ کو خریداری میں معاونت کرے گی۔ مزید رہنمائی کے لیے  ہمارے واٹس ایپ نمبر923155085253 یا ای میل

khwabnagar@pcdcpk.org

پر رابطہ کریں

Please note that the prices mentioned here are symbolic and do not represent the actual value of the product. To purchase, please message on WhatsApp +923155085253 or Email: khwabnagar@pcdcpk.org for further assistance.

Description