مانسہرہ سے نیلم کی ربن ورک پروڈکٹس خریدیں

1.00

یہ خوبصورت ربن ورک سے بنی اشیاء مانسہرہ کی ہماری ساتھی نیلم شاہ کی مہارت کی مظہر ہیں۔ نیلم اپنے گھر سے ہی یہ تمام کام انجام دے رہی ہیں اور انہوں نے اس کام کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔ نیلم کے ساتھ خواتین کارکنوں کی ایک ٹیم کام کرتی ہے جس کی نگرانی نیلم خود کرتی ہیں۔ نیلم کے کام کی نفاست اور معیار کا ندازہ آپ کو تصاویر سے بخوبی  ہوجائے گا۔ نیلم کا کہنا ہے کہ میں معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتی اور اسی لیے میری بنائی ہوئی اشیاء سے تمام گاہک بہت مطمئن ہوتے ہیں۔
اگر آپ کو خریداری میں دلچسپی ہو تو ان اشیاء کی قیمت، دیگر تفصیلات اور ڈلیوری ٹائم کے بارے میں جاننے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
رابطہ نمبر واٹس ایپ ۔۔۔ 923155085253
ای میل: khwabnagar@pcdcpk.org

Description

یہ خوبصورت ربن ورک سے بنی اشیاء مانسہرہ کی ہماری ساتھی نیلم شاہ کی مہارت کی مظہر ہیں۔ نیلم اپنے گھر سے ہی یہ تمام کام انجام دے رہی ہیں اور انہوں نے اس کام کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔ نیلم کے ساتھ خواتین کارکنوں کی ایک ٹیم کام کرتی ہے جس کی نگرانی نیلم خود کرتی ہیں۔ نیلم کے کام کی نفاست اور معیار کا ندازہ آپ کو تصاویر سے بخوبی  ہوجائے گا۔ نیلم کا کہنا ہے کہ میں معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتی اور اسی لیے میری بنائی ہوئی اشیاء سے تمام گاہک بہت مطمئن ہوتے ہیں۔ نیلم آپ کا آرڈر دس دن میں بنا کر روانہ کرسکتی ہیں۔
اگر آپ کو خریداری میں دلچسپی ہو تو ان اشیاء کی قیمت، دیگر تفصیلات اور ڈلیوری ٹائم کے بارے میں جاننے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
رابطہ نمبر واٹس ایپ ۔۔۔ 923155085253
ای میل: khwabnagar@pcdcpk.org