اوکاڑہ سے ضویا احمد کی کروشیا سے بنی پروڈکٹس خریدیں

1.00

اوکاڑہ کی ضویا احمد اپنے گھر سے کروشیا کا یہ خوب صورت کام کررہی ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ گھر بیٹھے یہ اشیاء فروخت کریں۔ آپ ان کا یہ خوبصورت کام خواب نگر کے ذریعے خرید سکتی ہیں۔  ان کے پاس یہ ڈیزائن موجود ہیں۔ قیمتیں ہر تصویر کے کیپشن میں لکھی ہیں۔ آپ کا آرڈر مکمل کرنے میں ضویا کو دس دن لگیں گے۔  ضویا نے بی اے اور بی ایڈ کیا ہے اور انہیں صرف ایک سال ہی ہوا ہے یہ کام کرتے ہوئے۔

اگر آپ کو ان اشیاء کی خریدار میں دلچسپی ہے تو آرڈر کریں۔ ہماری ٹیم آپ کو خریداری میں معاونت کرے گی۔ مزید رہنمائی کے لیے  ہمارے واٹس ایپ نمبر923155085253 یا ای میل

khwabnagar@pcdcpk.org

پر رابطہ کریں

Please note that the prices mentioned here are symbolic and do not represent the actual value of the product. To purchase, please message on WhatsApp +923155085253 or Email: khwabnagar@pcdcpk.org for further assistance.

Description