Description
کراچی کی مسز سلیمان کے پاس کروشیا اور اون سے بنی مصنوعات کی بڑی ورائٹی موجود ہے۔ آپ پچھلے کچھ عرصے سے آن لائن کاروبار کررہی ہیں اور اس بارے میں خاطرخواہ تجربہ رکھتی ہیں۔ مسز سلیمان نے خاص طور پر بچوں کے اونی کپڑوں پر توجہ دی ہے اور نئے ڈیزائن متعارف کیے ہیں۔
اگر آپ کو ان اشیاء کی خریدار میں دلچسپی ہے تو آرڈر کریں۔ ہماری ٹیم آپ کو خریداری میں معاونت کرے گی۔ مزید رہنمائی کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر923155085253 یا ای میل
khwabnagar@pcdcpk.org
پر رابطہ کریں
Please note that the prices mentioned here are symbolic and do not represent the actual value of the product. To purchase, please message on WhatsApp +923155085253 or Email: khwabnagar@pcdcpk.org for further assistance.