مردان سے ہاجرہ مرجان کی پروڈکٹس

1.00

یہ دستکاری کے نمونے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی طالبہ ہاجرہ مرجان نے تیار کیے ہیں۔
ہاجرہ مقامی یونیورسٹی میں شعبہ نفسیات میں بی ایس کی تعلیم حاصل کررہی ہیں اور اپنے دستکاری کے شوق کو روزگار میں بدلنا چاہتی ہیں۔ انہیں ربن ورک، روایتی کشیدہ کاری اور ہر قسم کی سلائی آتی ہے۔ اگر آپ ہاجرہ کے فن کو مزید سراہنا چاہیں تو ان کے لیے کام آرڈر کریں۔ ہاجرہ اپنی تعلیم کے ساتھ آپ کا آرڈر بھی جلد از جلد پورا کریں گی۔
اگر آپ کو خریداری میں دلچسپی ہو تو ان اشیاء کی قیمت، دیگر تفصیلات اور ڈلیوری ٹائم کے بارے میں جاننے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
رابطہ نمبر واٹس ایپ ۔۔۔ 923155085253
ای میل: khwabnagar@pcdcpk.org

Description