-
Jewlry , shop
راولپنڈی سے منور جہاں کی فومک شیٹس سے بنی خوبصورت جیولری
فومک شیٹس کی یہ خوبصورت جیولری، مسز منور جہاں بنارہی ہیں۔ آپ کی عمر 75 سال ہے اور آپ راولپنڈی کی رہائشی ہیں۔ آپ نے آج سے دس سال پہلے، تمام ذمے داریوں سے فارغ ہونے کے بعد، شوق اور وقت گزاری کے لیے فومک شیٹس سے ہینڈ میڈ جیولری بنانے کا کام شروع کیا تھا۔ آج آپ …
Jewlry
Showing the single result