-
Clothes , embroidery
Beautiful Handmade, Embroidered, Stone Ribbon & Sequence Fling Suits Two Piece
Beautiful Handmade, Embroidered, Stone Ribbon & Sequence Fling Suits Two Piece
Soft Bamber Chiffon
Made by rural women in Pakistan
-
embroidery , shop
Handmade Crochet Pillow Covers
Beautiful handmade crochet pillow covers. Made by rural women in Pakistan. Each piece is original and made from the finest materials.
-
Clothes , embroidery
Handmade Gota Fancy Two Piece Dress by Rural Women in Bahawalpur
These exquisite dresses are entirely hand-embroidered by rural women in Bahawalpur. Khwab Nagar is proudly presenting the work of hard-working home-based women that are creating traditional magic through these fine designs. The two piece suits are made of net cloth and sparkled with gota patterns. Buy now and support the cause of Khwab Nagar.
-
children , Clothes
بہاولپور سے سیرت کی خوبصورت دستکاریاں خریدیں
یہ خوبصورت دستکاریاں بہاولپور سے ہماری ساتھی سیرت نے بنا کر بھیجی ہیں۔ سیرت محنت پر یقین رکھتی ہیں اور اپنے ہنر سے گھر بیٹھے آمدنی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں منافع کم رکھتی ہوں تاکہ چیزیں جلدی فروخت ہوسکیں اور میں مزید کام کرسکوں۔
اگر آپ کو ان اشیاء کی خریدار …
-
bedding , Clothes
شکارپور سےشازیہ کی مہارت دیکھیں اور پروڈکٹس خریدیں
شکارپور کی نوجوان ہنرمند خاتون شازیہ کے دستکاری کے یہ نمونے خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ شازیہ اپنے گھر سے یہ اشیاء تیار کرتی ہیں اور آن لائن فروخت کے لیے خواب نگر آئی ہیں۔ ان کے ساتھ کاریگر خواتین کی بڑی تعداد ہے جو مل کر کام کرتی ہیں اور اپنے گھرانوں کی خوشحالی اور ترقی …
-
Clothes , embroidery
مانسہرہ سے نیلم کی ربن ورک پروڈکٹس خریدیں
یہ خوبصورت ربن ورک سے بنی اشیاء مانسہرہ کی ہماری ساتھی نیلم شاہ کی مہارت کی مظہر ہیں۔ نیلم اپنے گھر سے ہی یہ تمام کام انجام دے رہی ہیں اور انہوں نے اس کام کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔ نیلم کے ساتھ خواتین کارکنوں کی ایک ٹیم کام کرتی ہے جس کی نگرانی نیلم خود کرتی …
-
Clothes , embroidery
مردان سے ہاجرہ مرجان کی پروڈکٹس
یہ دستکاری کے نمونے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی طالبہ ہاجرہ مرجان نے تیار کیے ہیں۔
ہاجرہ مقامی یونیورسٹی میں شعبہ نفسیات میں بی ایس کی تعلیم حاصل کررہی ہیں اور اپنے دستکاری کے شوق کو روزگار میں بدلنا چاہتی ہیں۔ انہیں ربن ورک، روایتی کشیدہ کاری اور ہر قسم کی سلائی آتی ہے۔ اگر …
-
Clothes , embroidery
نوشہروفیروز، سندھ سے زینب کی بنائی ہوئی رلی اور کڑھائی خریدیں
نوشہروفیروز، سندھ کی نوجوان ہنرمند خاتون سیدہ زینب اپنے گھر میں روایتی سلائی کڑھائی اور رلی بنانے کا کام کررہی ہیں۔ آپ تصویروں سے ان کی محنت اور اپنے کام سے محبت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ زینب کی عمر بیس سال ہے اور وہ مڈل تک تعلیم یافتہ ہیں۔ پچھلے چار سال سے یہ ہنر استعمال کررہی …
embroidery
Showing all 8 results