انشاء اللہ

اس سال بھی عید الاضحیٰ پر خواب نگر کی طرف سے اجتماعی قربانی منعقد کی جارہی ہے

اگر آپ بھی غریب، معذور اور مستحق خواتین کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا چاہتے ہیں

تو فوراً قربانی کا عطیہ بُک کروائیں۔

آپ کی جانب سے قربانی کا گوشت ان دوردراز دیہی علاقوں میں تقسیم کیا جائے گا، جہاں تک کوئی  اور نہیں پہنچتا اور وہ گھرانے عام طور پر قربانی کے گوشت سے محروم رہتے ہیں۔ 

آپ کے فیاضانہ تعاون سے یہ گھرانے اس سال قربانی کا گوشت حاصل کریں گے۔

Qurbani Booking Form

For Online Donations & Bank Transfers

Please send your donations directly to our bank account, for Qurbani shares.

Account Title: Pakistan Centre for Development Communication (PCDC)

A/C No.: PK05MCIB1191001839680001

Jazz Cash Account Number: 03065214008

For information, please contact +92 (0) 3155085253