-
کورس کا تعارف
-
پہلا مرحلہ : نئے کاروبار کا کیا مطلب ہے؟
اس حصے میں ہم کاروبار کے بارے مین بنیادی باتیں سمجھیں گے اور یہ جانیں گے کہ کاروبار کیوں کیا جاتا ہے؟۔ اس کو چلانے کے لیے کن شخصی خصوصیات کی ضرورت ہوتی ہے اور ہم مقامی چھوتے کاروبار کی شناخت کیسے کرسکتے ہیں؟
-
دوسرا مرحلہ : کاروبار کیوں کریں؟
-
تیسرا مرحلہ : انٹر پرینورز کون ہوتے ہیں؟
-
چوتھا مرحلہ : کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟
-
پانچواں مرحلہ : کاروبار شروع کرنے کا اچھا خیال کیسے ڈھونڈا جائے؟
-
چھٹا مرحلہ : اپنے کاروبار کو منظم کیسے کیا جائے؟
-
ساتواں مرحلہ : کاروبار کیسے چلایا جائے؟
-
آٹھواں مرحلہ : بزنس ماڈل کیسے بنائیں؟
-
نواں مرحلہ : بزنس ماڈل کیسے ڈیزائن کیا جاتا ہے؟
-
دسواں مرحلہ : کاروبار کی عملی مشق کریں
-
گیارہواں مرحلہ : اپنے کاروبار کی برانڈنگ کریں۔ برانڈنگ پلان بنائیں
-
بارہواں مرحلہ : اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کریں۔ مارکیٹنگ پلان بنائیں۔
-
تیرہواں مرحلہ : کاروبار کی مارکیٹنگ کے لیے سوشل میڈیا کو استعمال کریں۔ پلان بنائیں
-
چودہواں مرحلہ : کاروبار کے لیے قرضہ کہاں سے لیا جاسکتا ہے؟۔ ادارے کون سے ہیں؟۔ طریقہ کیا ہے؟
-
پندرہواں مرحلہ : کاروبار کو سرکاری اداروں سے کیسے رجسٹر کیا جائے؟۔
-
سولہواں مرحلہ : ٹیکس اور دیگر معاملات کی رہنمائی کہاں سے ملے گی؟
₨5,000.00
₨3,500.00
0 Comments