22 Lacs Grant Opportunity for Young Social Entrepreneurs – Last Date to Apply 15 Dec 2019.Apply Now!
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
پینتیس سال تک عمر کے نوجوان سماجی لیڈرز کے لیے بین الاقوامی اسکالر شپ کا اعلان۔ آٹھ مہینے کے دوران چھ ہزار ڈالر تک وظیفہ، انٹرنیشنل کانفرنسوں میں شرکت اور ٹریننگ، سرٹیفکیٹ، ائیر ٹکٹس اور تمام سہولیات۔ آخری تاریخ پندرہ جولائی ہے
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
Five-day, Fully Sponsored Scholarship in Thailand for Pakistani Youth. Last 3 Days to Apply
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
The Global Media and Information Literacy (MIL) Week 2019 scholarships – Apply Now!
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
پاکستانی کاروباری خواتین اور سوشل انٹرپرینئیورز کے لیے آسٹریلیا میں تعلیم و ترقی کا بہترین موقع۔ خواتین کی عالمی تنظیم کی طرف سے منتخب کاروباری خواتین کے لیے ایک ہفتے کی مکمل اسپانسر شپ کے ساتھ ٹریننگ اور پھر چھ ماہ تک دنیا کے کامیاب ترین کاروباری لیڈرز کے ساتھ مینٹور شپ۔ نیز کئی لاکھ روپے کی فنڈنگ تاکہ آپ اپنے منفرد کاروباری آئیڈیے کو استعمال میں لاسکیں۔ مکمل مالی معاونت کے ساتھ یہ اسکالر شپ پاکستانی کاروباری خواتین کے لیے ترقی کا اہم موقع ثابت ہوسکتی ہے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب ہے۔
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے ماہرین کے لیے اٹلی میں ایک مہینے کی مکمل اسپانسرڈ ٹریننگ کا اعلان جس میں ریٹرن ائیر ٹکٹ، رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ اور تربیت شامل ہے۔ آخری تاریخ ۳۱ مئی ہے۔ پاکستانی ماہرین اور این جی اوز اہل ہیں۔
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
پاکستانی خاتون سماجی کارکنوں کے لیے امریکا میں ایک سال کی مکمل اسپانسرڈ فیلوشپ کا موقع۔ امن اور رواداری کے موضوع پر تجربہ رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔ ریٹرن ائیر ٹکٹ، نیویارک میں رہائش، ٹرانسپورٹ، کھانا، تعلیم اور تفریح شامل ہے۔ فیلو شپ کے بعد پروجیکٹ فنڈنگ بھی مل سکتی ہے۔ آخری تاریخ نزدیک ہے۔ فوراً اپلائی کریں۔
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
New Opportunites Available on Our Website – Apply Now for Funding, Scholarship & Training around the World
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us
سماجی اداروں کی رجسٹریشن میں رہنمائی کے لیے قوانین اور ضوابط کی آن لائن ڈائریکٹری تیار کرلی گئی
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us