Research – Publications – Information for Nonprofits
Registration Form - Social Media Masterclass
اس کلاس کے بارے میں چند اہم باتیں
اگر آپ اردو زبان میں، یہ جاننا چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوستوں، پرستاروں اورکاروبار میں کیسے اضافہ کیا جائے، تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔ میں اس کورس میں آپ کو بتارہا ہوں کہ وہ کون سے موثر طریقے ہیں جن سے فائدہ اٹھاکر، آپ سوشل میڈیا کے ذریعے نئے لوگوں تک پہنچ سکتے ہیں، اپنی شہرت بڑھا سکتے ہیں اور بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ مزید فالورز، لائیکس، شیئرز، کمنٹس، ری ٹویٹس اور پھر بہت سا کام کیسے حاصل کرسکتے ہیں۔
چاہے آپ ملازمت کے ساتھ ساتھ، نیا سائیڈ بزنس شروع کررہے ہیں یا پہلے سے قائم بزنس کو بڑھا رہے ہیں، سوشل میڈیا مارکیٹنگ آپ کی کامیابی کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ آپ کا کاروبار چاہے کیسا بھی ہو، میرے ٹپس اور طریقے سب کے لیے موثر ہیں- لہذا جب آپ کلاس مکمل کرلیں گے تو آپ کے پاس بہت سی نئی اہم باتیں اور عمل درآمد کے لیے پلان ہوگا جو آپ کو تھوڑے ہی دنوں میں