پاکستانی کاروباری خواتین اور سوشل انٹرپرینئیورز کے لیے آسٹریلیا میں تعلیم و ترقی کا بہترین موقع۔ خواتین کی عالمی تنظیم کی طرف سے منتخب کاروباری خواتین کے لیے ایک ہفتے کی مکمل اسپانسر شپ کے ساتھ ٹریننگ اور پھر چھ ماہ تک دنیا کے کامیاب ترین کاروباری لیڈرز کے ساتھ مینٹور شپ۔ نیز کئی لاکھ روپے کی فنڈنگ تاکہ آپ اپنے منفرد کاروباری آئیڈیے کو استعمال میں لاسکیں۔ مکمل مالی معاونت کے ساتھ یہ اسکالر شپ پاکستانی کاروباری خواتین کے لیے ترقی کا اہم موقع ثابت ہوسکتی ہے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب ہے۔
You need to be logged in to view this content. Please Log In. Not a Member? Join Us